دمشق کے قریب "اسرائیلی بمباری"، اور شام و عراق میں 3 ہزار "داعشی" - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 5 دسمبر, 2017
0

دمشق کے قریب "اسرائیلی بمباری”، اور شام و عراق میں 3 ہزار "داعشی”

دیر الزور کے بے گھر افراد شمالی شام کے علاقے حسکہ کے قریب کیمپوں سے اپنے علاقوں کی جانب واپس لوٹتے ہوئے (سوشل میڈیا)

 

لندن: نجلاء حبريری – "الشرق الاوسط”

      دمشق کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ کل شام کے دارالحکومت کے قریب جمرایا کے علاقے میں ایک سائنسی تحقیقی مرکز پر "اسرائیل کی طرف سے شدید بمباری” کی گئی جو کہ ضمیر کے علاقے میں ریڈار اسٹیشن پر بمباری کے چند گھنٹوں بعد ہے۔ اسرائیل کی طرف سے جمرایا کے علاقے پر بمباری کا یہ دوسرا واقعہ ہے، جبکہ اسرائیل کا یہ ماننا ہے کہ یہاں ایرانی عسکری پروگرام اور ماہرین شامل ہیں۔

      دریں اثناء، "داعش” کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے ترجمان کرنل رین ڈیلون نے انکشاف کیا ہے کہ رقہ اور موصل پر دوبارہ کنٹرول کے بعد شام اور عراق میں "داعش” کے تقریبا تین ہزار جنگجو باقی بچے ہیں۔ (۔۔۔)

 

منگل   – 17 ربيع الأول 1439 ہجری – 05 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14252]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>