خلیجی وزارتی اجلاس آج کی کویت سربراہی اجلاس کی رہنمائی کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 5 دسمبر, 2017
0

خلیجی وزارتی اجلاس آج کی کویت سربراہی اجلاس کی رہنمائی کر رہا ہے

کل کویت میں منعقدہ خلیجی تعاونی کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا منظر (واس)

 

كويت: ميرزا الخويلدی

      حالیہ غیر معمولی واقعات کی روشنی میں، آج کویت میں خلیجی تعاونی کونسل (جی سی سی) کے 38 ویں اجلاس کے انعقاد کا امکان ہے۔ جبکہ قطر کا بحران اور یمن کی صورت حال سربراہی اجلاس میں اہم ترین ہونگے۔ ان دو بحرانوں کے علاوہ، ایران کا سامنا کرنے اور علاقائی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مشترکہ نقطہ نظر بنانے کی ضرورت پر زور دیا جائے گا۔

      کل چھے ممالک کے وزرائے خارجہ نے سربراہی اجلاس سے قبل تیاری کا اجلاس منعقد کیا، جو گذشتہ جون میں قطر کے بحران کے آغاز کے بعد پہلا اجلاس ہے۔ جبکہ وزراء نے اس اجلاس کے بعد کسی بیان کے بارے میں آگاہ نہیں کیا ہے۔ (۔۔۔)

 

منگل   – 17 ربيع الأول 1439 ہجری – 05 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14252]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>