مصر: مبارک کے وزیر داخلہ 8 مہینے فرار ہونے کے بعد گرفتار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 6 دسمبر, 2017
0

مصر: مبارک کے وزیر داخلہ 8 مہینے فرار ہونے کے بعد گرفتار

بدعنوان کے کیس میں 7 سال کی سزا کا نفاذ

سابق مصری وزیر داخلہ حبیب العادلی کو پرانی تصویر میں قاہرہ کے اندر جرم کے عدالت میں سلاخوں کے پیچھے دیکھا جا سکتا ہے

قاہرہ: محمد نبیل حلمی

        عدالت کی طرف سے سات سال کے جیل کے قید وبند کے فیصلہ کو نافذ کیے جانے سے بھاگتے ہوئے آٹھ مہینوں کے بعد مصر کے سابق وزیر داخلہ حبیب العادلی اپریل کے ماہ میں جرم کی عدالت کی طرف سے اپنے حق میں سنائے جانے والی سزا کاٹنے کے لیے جیل واپس آ چکے ہیں اور ان کے خلاف یہ فیصلہ ان کے مالی اور انتظامی امور میں بدعنوانی کے سلسلہ میں ہوا تھا اور اسی طرح ان پر ملک کو 195 ملین پاؤنڈ دینا لازم قرار دیا گیا تھا اور اسی کے بقدر ان پر جرمانہ بھی لازم کیا گیا تھا۔

        وزادت داخلہ نے اپنے بیان میں اعلان کیا کہ اس العادلی کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو 14 سال تک وزارت کی کرسی پر براجمان رہا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 18 ربيع الأول 1439 ہجری – 06 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14253)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>