پوٹن کا شام میں"مدد" کرنے اور چوتھی مرتبہ صدارت کی امیدواری کا اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 7 دسمبر, 2017
0

پوٹن کا شام میں”مدد” کرنے اور چوتھی مرتبہ صدارت کی امیدواری کا اعلان

پوٹن کو کار فیکٹری کے دورہ کے دوران صدارتی امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

ماسکو: طه عبد الواحد

         روسی صدر فلادی میئر پوٹن نے شام کے اندر تنظیم داعش کے خلاف مکمل طور پر مدد کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اس میں نہر فرات کے مشرقی علاقے بھی شامل ہیں جو امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی طرف سے عرب اور کرد پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز کی مدد کے ذریعہ آزاد ہوئے ہیں اور پوٹن نے کہا کہ شام میں نہر فرات کے دونوں کناروں پر داعش کے خاف مکمل مدد کی گئی ہے۔(۔۔۔)

         اسی وقت پوٹن نے مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے چوتھی مرتبہ اپنی امیدواری کا اعلان کر دیا ہے اور انہوں نے فولگا نہر کے اوپر نیگنی نوفوگورڈ شہر کے ایک کارخانہ کے کاریگروں سے ملاقات کے دوران کہا کہ میں روس کے صدر کے عہدہ کے لیے امیدواری کا اعلان کرتا ہوں۔(۔۔۔)

جمعرات – 19 ربيع الأول 1439 ہجری – 07 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14254)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>