امریکہ کا قدس سے متعلق فیصلے پر اسرائیل سے پرجوش خیر مقدم نہ کرنے کا مطالبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 7 دسمبر, 2017
0

امریکہ کا قدس سے متعلق فیصلے پر اسرائیل سے پرجوش خیر مقدم نہ کرنے کا مطالبہ

فیصلہ پر مشرق وسطی اور دنیا بھر میں متوقع مزاحمت

قدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کے اعلان سے پہلے فلسطینی شہری امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی تصاویر جلاتے ہوئے (ا.ف.ب)

 

واشنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن”

      ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کی طرف سے قدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے پر اپنے ردعمل کے اظہار میں گرمجوشی نہ دکھائے، کیونکہ واشنگٹن کو شدید رد عمل کی توقع ہے، جبکہ امریکی تنصیبات اور شہریوں کو ممکنہ خطرات لاحق ہیں۔

      امریکی وزارت خارجہ کی دستاویز؛ جس پر چھے دسمبر کی تاریخ رقم ہے، اسے تل ابیب میں واقع امریکی سفارت خانے کے سفارت کاروں کے ذریعے اسرائیلی حکام کے لئے پیغام دیا کہ: "ہم جانتے ہیں کہ آپ اس بارے میں خبروں کا خیر مقدم کریں گے، لیکن ہم چاہتے ہیں اس پر سرکاری رد عمل ظاہر نہ کیا جائے”۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 19 ربيع الأول 1439 ہجری – 07 دسمبر 2017 ء
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>