مذاکرات کے باہر یبت المقدس کے انجام کو متعین کرنے کے لیے بین الاقوامی رد عمل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 9 دسمبر, 2017
0

مذاکرات کے باہر یبت المقدس کے انجام کو متعین کرنے کے لیے بین الاقوامی رد عمل

قبضے والے علاقے خوںریز جھڑپیں ۔۔۔ احتجاجات اور مظاہرے ۔۔۔ اور حوالہ جات کا احترام کرنے کے لئے سلامتی کونسل کی سختی

کل جمعرات کو مسجد اقصی میں بیت المقدس کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف فلسطینیوں کو مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

رام الله: كفاح زبون نيويورك – لندن: "الشرق الاوسط”

         کل بین الاقوامی سماج نے مذاکرات کے دائرہ سے باہر ایک طرفہ فیصلے کے ذریعہ بیت المقدس کے انجام کو متعین کرنے کے سلسلہ میں اپنی تردید کا اعلان کیا ہے جبکہ فلسطین کی سرزمین پر قابض اسرائیلی فوسز کے ساتھ خونریز کشمکش کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے ہیں اور اسلامی اور عرب ممالک کی دار الحکومتوں میں بیت المقدس کو اسرائیل کی دار الحکومت قرار دینے کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلہ کے خلاف زبردست مظاہرے بھی ہوئے ہیں۔

        کل اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کے دوران  ٹرمپ کے فیصلہ کے بعد ہونے والے تشدد کے خطرات کے سلسلہ میں اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے اور مختلف بین الاقوامی طاقتوں نے عالمی احترام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 21 ربيع الأول 1439 ہجری – 09 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14256)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>