میکرون اور نتنیاہو کے مابین "سخت مکالمہ" - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: پیر, 11 دسمبر, 2017
0

میکرون اور نتنیاہو کے مابین "سخت مکالمہ”

قدس میں اسرائیلی سیکورٹی اہلکار پر چاقو سے وار، اور غزہ میں زمین دوز راستہ تباہ

میکرون اور نتنیاہو کل پیرس میں پریس کانفرنس کے دوران (ا۔ب۔ا)

 

پیرس: میشال ابو نجم – رام اللہ: کفاح زبون

      فرانسیسی صدر عمانویل میکرون اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے مابین واشنگٹن کی طرف سے قدس کو اسرائیلی "دارالحکومت” تسلیم کرنے کے بارے میں اختلاف رائے نے کل الیزیہ پیلس میں مشترکہ پیرس کانفرنس کو "سخت مکالمہ بازی” میں تبدیل کر دیا۔

      میکرون کی خواہش تھی کہ نتنیاہو کو امریکی فیصلہ کے باعث فلسطینیوں کے درد کا احساس دلائیں، لیکن ان کی یہ کوشش لا حاصل رہی اور دونوں اطراف نے اپنے معروف موقف کا پھر سے اعادہ کیا۔ (۔۔۔)

      زمینی اعتبار سے، (۔۔۔) قدس میں ایک فلسطینی نے گرفتاری سے قبل ایک اسرائیلی سیکورٹی گارڈ کو چاقو کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔ یہ حملہ مغربی پٹی اور غزہ میں فلسطین اسرائیل جھڑپوں میں شدت کے ضمن میں ہے۔ جبکہ اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سرحدی علاقے اور غزہ اتھارٹی کے مابین "تحریک حماس” کی طرف سے کھودی گئی ایک "اہم” زمین دوز راستے کو تباہ کر دیا ہے۔ (۔۔۔)

 

پیر – 23 ربيع الأول 1439 ہجری – 11 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14258]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>