یمن کی "ریپبلکن گارڈ" قانونی صف کا انتخاب کر رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
کو: منگل, 12 دسمبر, 2017
0

یمن کی "ریپبلکن گارڈ” قانونی صف کا انتخاب کر رہی ہے

یمن میں تفتیش کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی ٹیم ریاض میں

رواں ماہ کے دوران صنعا میں دیکھی جانے والے شدید لڑائی کی باقیات کا ایک منظر (رویٹرز)

 

لندن: بدر القحطانی – تعز: وائل العتوانی

      یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی اتحاد میں متحدہ عرب امارات کے کمانڈر نے کہا ہے کہ (مرحوم سابق صدر علی عبد اللہ کے ماتحت) ریپبلکن گارڈ نے قانونی صفوں کا انتخاب کیا ہے۔

      یمن کے مغربی ساحل میں اتحادی فورسز کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل عبد السلام الشحی نے مزید کہا کہ "ریپبلکن گارڈ کی طرف سے ابتدائی طور ہر تعاون کیا گیا ہے ۔۔۔۔ تاکہ یمن کو ایرانی حوثی ملیشیاؤں سے آزاد کرایا جا سکے، جیسا کہ امارات کی نیوز ایجنسی (وام) نے نقل کیا ہے۔

      دوسری جانب، یمنی بندرگاہوں میں تصدیق اور معائنہ کے میکانیزم پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے کل اقوام متحدہ کی ایک ٹیم ریاض پہنچی۔ "الشرق الاوسط” کے ایک باخبر ذریعہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ماہرین کے ساتھ اتحادیوں کا اجلاس "کمی کی نشاندہی کرنے اور انہیں پورا کرنے اس اس کے حل کی تیاری کی یقین دہانی کے ضمن میں ہے”۔ (۔۔۔)

 

منگل – 24 ربيع الأول 1439 ہجری – 12 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14259]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>