200 صیرفی کی طرف سے داعش کو مدد حاصل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 13 دسمبر, 2017
0

200 صیرفی کی طرف سے داعش کو مدد حاصل

فرانس کا ترکی اور لبنان میں ان کی سرگرمیوں کی نگرانی

پیرس: "الشرق الاوسط”

          فرانسیسی وزارت داخلہ میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خلاف جنگ کے ذمہ دار ادارہ نے کل اعلان کیا کہ فرانس نے150  سے 200 تک ان خفیہ صیرفی کی تعیین کی ہے جو لبنان اور ترکیا میں بنیای طور پر تنظیم داعش کی امداد کرتے تھے۔

        اس ادارہ کے ڈائریکٹر برونو ڈال نے دہشت گردی کی امداد اور لانڈرنگ کے خطرات کے سلسلہ میں سنہ 2016ء کی رپورٹ صحافیوں کے سامنے پیش کرتے وقت کہا کہ ہم نے لبنان اور ترکیا کے اندر 150 سے 200  تک مال جمع کرنے والے کی تعیین کے سلسلہ میں کام کیا ہے اور فرانسیسی صحافتی ایجنسی نے ان کی بات کو نقل کیا ہے کہ داعش کو امداد کرنے والے یہ صیرفی داعش کو جمانے کے لیے واضح انداز میں پیسہ حاصل کرتے تھے اور انہوں نے اشارہ کیا کہ ادارہ نے اس دہشت پسند تنظیم کے نئے امداد کرنے والوں کی تعیین کی جو زیادہ خارجی امداد وتعاون پر کام کرتی تھی۔(۔۔۔)

بدھ – 25 ربيع الأول 1439 ہجری – 13 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14260)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>