سعودی عرب ساحل کے علاقہ میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے سب سے بڑا مالی مددگار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 14 دسمبر, 2017
0

سعودی عرب ساحل کے علاقہ میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے سب سے بڑا مالی مددگار

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون اور ان کے پیچھے جرمن کی خاتون مشیر کار انجیلا میرکل کو مالی کے صدر ابراہیم بوبکر کیتا کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

سيل سان كلو (پیرس): میکائیل ابو نجم

          فرانس کی دار الحکومت میں صدر ایمانوئیل میکرون کی دعوت پر منعقدہ بین الاقومی اجلاس میں مشترکہ افریقی فوج کی مالی، فوجی اور سیاسی مدد فراہم کرنے کے طریقوں کے سلسسہ میں غور وفکر کیا گیا ہے  اور اس مشترکہ افریقی فوج کی تشکیل افریقی ساحل کے علاقہ میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ہوئی تھی۔

         اس سربراہی اجلاس کا گراں قدر نتیجہ یہ سامنے آیا ہے کہ سعودی عرب نے مشترکہ فوج کو سو ملین یورو دینے کا وعدہ کیا ہے اور اس طرح سعودی عرب ساحل کے علاقہ میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے  کے لیے مدد کرنے والا سب سے بڑا ملک قرار پایاہے  جبکہ امارات نے تیس ملین یورو دینے کا اعلان کیا ہے اور اس سے قبل واشنگٹن نے ساٹھ ملین ڈالر کیے ذریعہ مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 26 ربيع الاول 1439 ہجری – 14 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14261)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>