لبنان سمندر میں تیل کی تلاش کے لئے دو لائسنس جاری کر رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 15 دسمبر, 2017
0

لبنان سمندر میں تیل کی تلاش کے لئے دو لائسنس جاری کر رہا ہے

کل حریری کی سربراہی میں لبنان حکومت کا اجلاس (دالاتی ونهرا)

 

بيروت: بولا اسطيح

      کل (بروز جمعرات) لبنان کی وزراء کونسل نے سمندر میں 10 مقامات میں سے دو مقامات پر تیل کی تلاش اور پیداوار کے لئے کمپنیوں کے اتحاد کو دو لائسنس جاری کرنے کی منظوری دی ہے، جس میں فرانسیسی کمپنی "ٹوٹل”، اطالوی کمپنی "اینی” اور روسی کمپنی "نوواتک” شامل ہیں۔ اس طرح سے لبنان عملی طور پر تیل پیدا کرنے والے ممالک کے گروپ میں شامل ہو گیا ہے۔ (۔۔۔)

 

جمعہ – 27 ربيع الأول 1439 ہجری – 15 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14262]
شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>