خودکش کا پولیس اکیڈمی میں 18 افراد کا قتل :صومالیہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 15 دسمبر, 2017
0

خودکش کا پولیس اکیڈمی میں 18 افراد کا قتل :صومالیہ

"الشباب” کی طرف سے دھماکے کی ذمہ داری قبول، اور وزیر اعظم کی طرف سے انہیں دھمکی

کل دارالحکومت موگادیشو میں خود کش حملے کے بعد پولیس کالج کے باہر متاثرین طلبا کے اہل خانہ (ا.ب)

 

قاہرہ: خالد محمود

      کل صومالیہ کی پولیس نے بیان دیا ہے کہ خود کش حملہ آور نے کل دارالحکومت موگادیشو میں پولیس کالج کو نشانہ بنایا جس میں کم سے کم 18 اشخاص جان بحق ہوگئے ہیں۔ دریں اثناء صومالی وزیر اعظم حسن علی خیری نے عہد کرتے ہوئے کہا کہ یہ دہشت گردانہ حملہ ان کی حکومتی کوششوں کی حوصلہ شکنی نہیں کر سکتا، اسی طرح یہ قومی فریضہ کی ادائیگی کے عزم اور "الشباب” ملیشیا؛ جو ملک کے امن و استحکام کو خراب کر رہی ہے، اس کے خلاف کاروائی کو نہیں روک سکتا۔ (۔۔۔)

      متشدد تحریک "الشباب” نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے جان بحق افراد کی تعداد زیادہ بتائی ہے۔ تحریک کی عسکری کاروائیوں کے ترجمان عبد العزیز ابو مصعب نے "رویٹرز” کو بتایا: "ہم نے پولیس کے 27 افراد کو قتل کیا ہے اور ایک بڑی تعداد کو زخمی کیا ہے”۔ (۔۔۔)

 

جمعہ – 27 ربيع الأول 1439 ہجری – 15 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14262]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>