ایرانی – حوثی میزائل ریاض کو نشانہ بنا رہا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 20 دسمبر, 2017
0

ایرانی – حوثی میزائل ریاض کو نشانہ بنا رہا ہے

 

ریاض: نایف الرشید

      کل سعودی عرب کے فضائی دفاع نے یمن سے حوثی ملیشیاؤں کے داغے گئے بیلسٹک میزائل کو بغیر کسی جانی و مالی نقصان کے شہر ریاض کے جنوب میں مار گرایا، اور یہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کو پہلی بار ایرانی میزائل کی باقیات کو دکھائے جانے کے چند روز بعد ہے کہ تہران حوثیوں کی اس کی فراہمی میں اضافہ کر رہا ہے۔

      یمن میں قانونی حکومت کی حمایتی افواج کے سرکاری ترجمان کرنل ترکی مالکی نے وضاحت کی کہ سعودی عرب کی رائل فضائی دفاعی افواج نے کہا ہے کہ یمن کی سرزمین سے سعودی عرب کی جانب ایک بیلسٹک میزائل داغا گیا۔ انہوں  نے نشاندہی کی کہ اس میزائل کا ہدف شہر ریاض کے رہائشی علاقے تھے، جسے بغیر کیس نقصان کے ریاض شہر کے جنوبی جانب مار گرایا۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 2 ربيع الثاني 1439 ہجری – 20 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14267]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>