"حزب اللہ" کی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش ہے: جرمن وزیر خارجہ "الشرق الاوسط" سے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 20 دسمبر, 2017
0

"حزب اللہ” کی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش ہے: جرمن وزیر خارجہ "الشرق الاوسط” سے

 

ریاض: فتح الرحمن یوسف

      جرمن وزیر خارجہ زگمار جبریل نے زور دیا ہے کہ برلن اور ریاض دونوں نے خطے میں ایران اور "حزب اللہ” کے بیرونی سیاسی کردار سے پر اتفاق کیا ہے۔

      جبریل نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے کہا: "برلن اور ریاض صورت حال کا جائزہ لینے پر متفق ہیں، جبکہ ایران کے معاملے میں سعودی عرب کو شدید تشویش ہے، اور خطے میں ایران کی طرف سے جاری بیرونی سیاسی کردار کے بارے میں سعودیہ کی طرح ہم بھی شدید تشویش کا شکار ہیں”۔

      انہوں نے مزید کہا کہ "ہم امریکیوں کے ساتھ مل کر خطے میں ایرانی کردار کی دشواری کا سامنا کرنا چاہتے ہیں”۔

      انہوں نے کہا کہ یہ لبنان کے بارے میں بھی ہے کہ "خطے میں :حزب اللہ” کے بطور ملیشیا کردار کے بارے میں ہم سعودی عرب کی تشویش میں مشترک ہیں”۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 2 ربيع الثاني 1439 ہجری – 20 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14267]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>