عراقی صوبہ کردستان میں مظاہروں کے دوسرے روز ہلاکتیں اور زخمی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 20 دسمبر, 2017
0

عراقی صوبہ کردستان میں مظاہروں کے دوسرے روز ہلاکتیں اور زخمی

مظاہرین کے حکومتی اور پارٹی دفتروں پر حملے جاری

کل کرد ایک حکومتی دفتر کو دیکھ رہے ہیں جسے سلیمانیہ کے علاقے بیرہ مغرون میں مظاہرین کی طرف سے جلا دیا گیا تھا (رویٹرز)

 

سلیمانیہ – اربیل: "الشرق الاوسط”

      کل صبح عراقی صوبہ کردستان کے چار شہروں میں دوسرے روز بھی حکومت کو ہٹانے، بدعنوانی کے خاتمے اور معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کے مطالبہ پر احتجاج جاری رہے۔ جبکہ یہ مظاہرے حلبجہ، کفری، کویسنجق اور رانیہ کے علاقوں میں پھیل گئے ہیں، جہاں صحت کے ذرائع کے مطابق 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

      رانیہ میں صحت کے مرکز کے ترجمان طہ محمد نے میڈیا نیٹ ورک "رووداو” سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "کل شہر میں احتجاجی مظاہرہ پھوٹ پڑا جس میں پانچ افراد اپنی جان گنوا بیٹھے اور دیگر 80 افراد زخمی ہوگئے ہیں”۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 2 ربيع الثاني 1439 ہجری – 20 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14267]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>