سعودی عرب کا ایک ایسے ملک سے وابستگی جس کی دار الحکومت مشرقی بیت المقدس ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 21 دسمبر, 2017
0

سعودی عرب کا ایک ایسے ملک سے وابستگی جس کی دار الحکومت مشرقی بیت المقدس ہے

خادم حرمین شریفین نے عباس کا استقبال کیا اور آج سعودی عرب میں بیعت کے سلسلہ میں تیسرے سالگرہ کا جشن

کل ریاض میں خادم حرمین شریفین کو صدر محمود عباس کا خیر مقدم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (ایس پی اے)

ریاض: "الشرق الاوسط”

          خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے فلسطینی مسئلہ اور ایک ایسے خود مختار ملک کے قائم کرنے میں فلسطینی عوام کے جائز حقوق  کے سلسلہ میں از سر نو پرزور انداز میں اپنے ملک کا موقف بیان کیا ہے۔

         انہوں نے اس بات کا اعلان اس وقت کیا جب انہوں نے کل ریاض شہر میں اپنے محل کے اندر فلسطین کے صدر محمود عباس کا استقبال کیا اور ان دونوں رہنماؤں نے سرزمین فلسطین پر رونما ہونے والے واقعات وحوادث کے سلسلہ میں گفت وشنید کی۔(۔۔۔)

         دوسری طرف آج سعودی عرب کے اندر خادم حرمین شریفین کی حکومت کے تیسرے سال گرہ کا جشن منایا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے ولی عہد شاہ سلمان ابن عبد العزیز کے ساتھ مل کر قوم وملت کی کشتی کی قیادت کرنے کی ذمہ داری لی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 03 ربيع الثانی 1439 ہجری – 21 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14268)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>