احمدی نژاد کا مسئلہ اور ایرانی عدلیہ کی بدحالی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 21 دسمبر, 2017
0

احمدی نژاد کا مسئلہ اور ایرانی عدلیہ کی بدحالی

کشیدگی کو کم کرنے کے لئے پیرس کی طرف تہران کے ایک ذمہ دار کی روانگی

احمدی نژاد اور ان کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو حمید بقائی کو گزشتہ اپریل کے وسط میں صدارت کی امیدواری کے لیے اپنی درخواست جمع کرنے کے بعد دیکھا جا سکتا ہے (اے پی پی)

پیرس: ميکائل ابو نجم لندن: عادل السالمي

          ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد اور عدلیہ کے درمیان معاملہ سنگین ہو گیا ہے جبکہ اس سے قبل ان کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو حمید بقائی نے انکشاف کیا تھا کہ ان کے خلاف 63 سال جیل کی سزا کا حکم صادر ہو چکا ہے۔(۔۔۔)

         بقائی نے احمدی نژاد کے حامیوں کے ترجمان بہار نیوز ویب سائٹ کے ذریعہ ایک پیغام نشر کیا تھا جس میں انہوں نے عدلیہ کے سربراہ صادق لاریجانی پر بدلہ لینے اور ان کے مسئلہ میں سیاسی رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔(۔۔۔) انہوں نے تقریبا ایک سال قبل اس انکشاف کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ لاریجانی کے 63 اکاؤنٹ ہیں اور ان پر عدلیہ کا مال غبن کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

         دوسری طرف کل ایرانی وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ عباس عراقجی ایران کے میزائل پروگرام اور اس کے اس علاقائی پالیسیوں سے خدشات کے پس منظر میں گفتگو کی شکل میں ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے پیرس پہنچے ہیں جن کے سلسلہ میں پیرس کی عوام یہ سمجھ رہی ہے کہ ان میں خلیج کے امن واستقرار کے لیے خطرہ ہے۔

جمعرات – 03 ربيع الثانی 1439 ہجری – 21 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14268)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>