"بدھ کے روز فلسطینی یوم غضب" پر جلوس اور زخمی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 21 دسمبر, 2017
0

"بدھ کے روز فلسطینی یوم غضب” پر جلوس اور زخمی

کل نابلس میں دیکھی جانے والی جھڑپوں کے دوران ایک اسرائیلی پولیس اہلکار فلسطینی بچے کو گرفتار کئے ہوئے ہے (ا۔ب۔ا)

 

رام اللہ: کفاح زبون

      فلسطینی مظاہرین نے کل اسرائیلی فوج کے ساتھ مغربی پٹی اور غزہ سیکٹر میں وسیع پیمانے پر جھڑپیں کیں۔ یہ اقدام امریکی ادارے جو جواب دینے کے لئے بدھ کے روز یوم غضب کے طور پر منانے کی کال پر تھا۔

      فلسطینی شہری وسیع پیمانے پر جلوس کے لئے نکلے، جسے فلسطینی حکومت کی حمایت حاصل تھی، جس نے تمام ملازمین کو اپنے کاموں سے نکلنے کی چھٹی دی تھی تاکہ وہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مقبوضہ قدس شہر کے بارے میں فیصلہ کو مسترد کریں اور اس کی مذمت کریں۔ جلد ہی یہ جلوس وسیع تر علاقوں میں پھیل گئے اور اسرائیل کے ساتھ رابطہ پوائنٹس پر چھڑپوں میں تبدیل ہوگئے۔ (۔۔۔)

     سات دسمبر سے شروع ہونے والے حالیہ بحران کے دوران اب تک اسرائیل نے 9 فلسطینیوں کو قتل اور تقریبا 4000 کو زخمی کر دیا ہے جبکہ دیگر سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 3 ربيع الثاني 1439 ہجری – 21 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14268]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>