کاٹولونیا کا انتخابات: غیر معمولی بھیڑ اور پارلیمنٹ کے معلق ہونے کا احتمال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 22 دسمبر, 2017
0

کاٹولونیا کا انتخابات: غیر معمولی بھیڑ اور پارلیمنٹ کے معلق ہونے کا احتمال

کل بارسلونا میں کاٹولونیا کی عوام اپنا ووٹ دینے کے لیے صفوں میں انتظار کرتے ہوئے جبکہ ایک خاتون ووٹ ڈال رہی ہے

بارسلونا: "الشرق الاوسط”

         کل کاٹولونیا کے شہریوں نے علاقائی انتخابات میں اس انداز سے ووٹ دیا ہے جس کی وجہ سے اسپین میں سماجی اور سیاسی طور پر بھوچال مچانے والے ایک فریق کے آزادی کے اعلان کے دو ماہ بعد علیحدگی کے رہنماؤں کے انجام کی تعیین ہوگی۔

         انتخابی مراکز کے کھلنے سے قبل ہی انتظار میں کھڑے ہونے والے افراد کی لائنیں طویل تھیں اور علاقائی ذرائع ابلاغ کے مطابق شرکت کرنے والوں کی فیصد غیر معمولی تھی اور "ال باییس” میگزین نے کہا کہ مشارکین کی فیصد شام چھ بجے تک68.3  پہنچ چکی تھی اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ رائے عامہ پارلیمنٹ کے معلق ہونے کے احتمال کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کیونکہ کوئی پارٹی اکثریت حاصل نہیں کر پائے گی۔(۔۔۔)

جمعہ– 03 ربيع الثانی 1439 ہجری – 22 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14268)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>