خاتمی کا روحانی کے خلاف سازش کرنے سے انتباہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 22 دسمبر, 2017
0

خاتمی کا روحانی کے خلاف سازش کرنے سے انتباہ

گزشتہ ہفتے بجٹ پیش کرنے کے بعد ایرانی صدر حسن روحانی اور ان کے اتحادی اصلاح پسند تحریک کے درمیان تنازعات میں شدت

لندن: "الشرق الاوسط”

         ایران کے سابق صدر محمد خاتمی نے اپنے ہم نوا حسن روحانی کے مدد از سر نو کی ہے اور گزشتہ دنوں کے دوران ہونے والے ان لوگوں کے حملہ پر نقد کیا جس میں ایرانی صدر کو نشانہ بنایا گیا ہے اور انہوں نے اس حملہ کو "منصوبہ بند سازش” سے تعبیر کیا ہے جس کا مقصد اہل ایران کو ناکام کرنا ہے۔

        یہ حملہ اس وقت ہوا جب روحانی اور اصلاح پسند تحریک کے ساتھ ان کے تعلقات کے مستقبل کے موقف کے سلسلہ میں ایسی گرم گفتگو ہوئی جس کا تذکرہ اصلاح پسند ذرائع ابلاغ نے کیا اور اسی کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک سماجی نیٹورکنگ سائٹ پر” شرمندہ ہیں” کے شعار کے ساتھ اس حملہ کو تشہیر کیا گیا ہے اور اس حملہ میں روحانی پر اپنے انتخابی وعدہ پورا نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ– 03 ربيع الثانی 1439 ہجری – 22 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14268)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>