فلسطینی تنظیم آزادی امن عمل کا جامع جائزہ لے رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 25 دسمبر, 2017
0

فلسطینی تنظیم آزادی امن عمل کا جامع جائزہ لے رہی ہے

فلسطینی تنظیم آزادی امن عمل کا جامع جائزہ لے رہی ہے

 

تل ابیب: "الشرق الاوسط”

      امید ہے کہ فلسطینی تنظیم آزادی کی مرکزی کونسل آئندہ ماہ کے وسط سے قبل اپنے جائزہ کے اجلاس کے دوران امن عمل کی پالیسیوں کا وسیع پیمانے پر جائزہ لے گی، ضروری فلسطینی اقدامات کرے گی اور سن 67 سے فلسطینی ریاست کے زیر قبضہ علاقوں کے بارے میں نشاندہی کرے گی۔

      تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن عزام الاحمد نے کل بیان دیتے ہوئے کہا کہ "فلسطین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات جاری نہیں رہ سکتے جبکہ وہ ہمارے لوگوں کے حقوق اور خاص طور پر قدس کے بارے میں ان کے حق کو نظر انداز کر رہا ہے”۔ (۔۔۔)

 

پیر – 7 ربيع الثاني 1439 ہجری – 25 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14272]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>