روسی حزب مخالف کی طرف سے پوٹن کے مدمقابل امیدوار کی حمایت کے لئے ہزاروں افراد کی ریلی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 25 دسمبر, 2017
0

روسی حزب مخالف کی طرف سے پوٹن کے مدمقابل امیدوار کی حمایت کے لئے ہزاروں افراد کی ریلی

کل ماسکو میں ناویلنی کے حامی صدارتی انتخابات میں ان کی امیدواری کی حمایت میں ریلی نکالتے ہوئے (ا۔ب۔ا)

 

ماسکو: "الشرق الاوسط”

      روس کی حزب مخالف کے سربراہ الیکسی ناولنی نے ملک کے مختلف حصوں میں اپنے ہزاروں حمایتی افراد کی ریلی نکال کر مارچ 2018 میں مقررہ صدارتی انتخابات میں صدر ولادیمیر پوٹن کے مدمقابل امیدواری کی پہلی رکاوٹ عبور کر لی ہے۔

      ناولنی نے الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر میں اپنی فائل جمع کرانے پہنچنے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ "ہمارے بغیر انتخابات، انتخابات ہی نہیں ہیں”۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کے مطابق 15 ہزار سے زیادہ ان کے حامی افراد روس کے تقریبا 20 شہروں میں جمع ہوئے۔ امید ہے کہ روسی قانون کے مطابق الیکشن کمیشن پانچ روز کے اندر ان کی فائل کو قبول یا مسترد کرنے کا اعلان کرے گا۔ (۔۔۔)

 

 

پیر – 7 ربيع الثاني 1439 ہجری – 25 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14272]

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>