عون حکم نامے کے بارے میں بری کے ساتھ متصادم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 26 دسمبر, 2017
0

عون حکم نامے کے بارے میں بری کے ساتھ متصادم

پارلیمانی اسپیکر سے "عدالت سے رجوع” کرنے کا مطالبہ

لبنان کے صدر میشال عون اور خاتون اول کل پیٹریاک الراعی کی سربراہی میں کرسمس کی تقریب میں شریک ہیں (دالاتی ونہرا)

 

بیروت: یوسف دیاب

      کل لبنان میں ایک نیا تنازعہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب، لبنانی صدر میشال عون اور وزیر اعظم سعد الحریری کی جانب سے دستخط شدہ دو افسران کی ترقی کا حکم نامہ جاری کیا گیا جس پر وزیر مالیات علی حسن خلیل کے دستخط غائب تھے۔ صدر عون کل اپنے فیصلے پر عمل درآمد پر مصر رہے جبکہ پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری نے وزیر مالیات کے دستخط کی عدم موجودگی کو آئین کی بنیاد کے خلاف قرار دیتے ہوئے اعتراض کیا۔ (۔۔۔)

      عون نے زور دیا کہ "ترقی کے فیصلے پر ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے دستخط ہیں، اگر اس پر کسی کو اعتراض ہے تو وہ عدالت سے رجوع کرے، اور مجھے خوشی ہوگی اگر کوئی میرے فیصلے کو تبدیل کرا دے”۔ (۔۔۔)

 

 

منگل – 8 ربيع الثاني 1439 ہجری – 26 دسمبر 2017ء  شمارہ: [14273]

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>