مصر "ریزسنس ڈیم" کے مذاکرات میں "ورلڈ بینک" کی شمولیت کا خواہاں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 27 دسمبر, 2017
0

مصر "ریزسنس ڈیم” کے مذاکرات میں "ورلڈ بینک” کی شمولیت کا خواہاں

کل اڈیسا بابا میں مصر اور ایتھوپیا کے وزرائے خارجہ مذاکراتی اجلاس کے دوران ("الشرق الاوسط”)

 

قاہرہ: سوسن ابو حسین

      مصر "ورلڈ بینک” کو "غیر جانبدار نقطہ نظر کے حامل مبصر” کے طور پر ایتھوپیا "ریزسنس ڈیم” کے اثرات کا جائزہ لینے والی سہ فریقی کمیٹی میں شامل کرنا چاہتا ہے۔ مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے اس بارے میں کل اڈیسا بابا میں ایتھوپیا کے اپنے ہم منصب حرنا حوبیو سے ملاقات کے دوران یہ تجویز پیش کی ہے۔

      مصری وزارت خارجہ کے سرکاری ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ شکری نے "ورلڈ بینک” کو "وسیع پیمانے پر تکنیکی مہارت اور رائے پر توجہ دلائی ہے، جو کہ اس سہ فریقی کمیٹی کی کاروائی میں ایک معاہدے تک رسائی دلانے میں آسانی پیدا کر سکتی ہے”۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 9 ربيع الثاني 1439 ہجری – 27 دسمبر 2017ء شمارہ: [14274]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>