مصر میں نئے سال کے حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والی جماعت کا خاتمہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 31 دسمبر, 2017
0

مصر میں نئے سال کے حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والی جماعت کا خاتمہ

پرسو قاہرہ کے جنوب حلوان کے مار مینا چرچ پر ہوئے دہشت گرد حملہ میں ہلاک شدگان کے جنازہ کو لے جانے کے دوران حزن وعم کا ماحول

قاہرہ: محمد نبیل حلمی

         مصری پولس نے اس جماعت کو ہلاک کر دیا جس نے کرسمس ڈے اور نئے سال کے دوران دہشت گرد حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا تھا اور ہلاکت کے سلسلہ میں یہ اعلان کل وزارت داخلہ کے بیان میں اس وقت آیا جب داعش کی طرف سے دہشت گرد حملہ ہوا اور اس حملہ میں پرسو قاہرہ کے جنوب میں حلوان کے مار مینا چرچ کو نشانہ بنایا گيا تھا۔

         وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ حسم نامی تحریک کے تین اہلکار گورنریٹ جیزہ میں پولس فورسز کے ساتھ ہوئی چھڑپ میں ہلاک ہوئے ہیں اور اس کی وجہ سے قلیوبیہ اور فیوم گورنریٹ میں اس تحریک کے دس دیگر افراد کو قابو میں لیا گیا ہے۔

  • اتوار – 13 ربيع الثانی 1439 ہجری – 31 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14278)
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>