ماسکو سوچی کانفرنس میں "کرد انتظامیہ" کو دعوت دینے کے لئے پرعزم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 1 جنوری, 2018
0

ماسکو سوچی کانفرنس میں "کرد انتظامیہ” کو دعوت دینے کے لئے پرعزم

"شامی ڈیموکریٹک فورسز” میں شامل کرد جنگجو دریائے فرات کے مشرقی معرکہ ("غضب الفرات مہم”) کے دوران

 

لندن: ابراہیم حمیدی

       شام میں کرد "عوامی حفاظتی یونٹس” کے کمانڈر سبان حمو نے اپنے ماسکو کے دورہ کے دوران روس حکام سے نقل کیا ہے کہ شمالی شامی فیڈریشن کو خود سوچی میں "شامی قومی ڈائیلاگ کانفرنس” میں مدعو کیا جائے گا۔ (۔۔۔)

      امید ہے کہ ماسکو کا فیصلہ انقرہ کو الجھن میں ڈال دے گا جو "یونٹس” اور "کرد ڈیموکریٹک الائنس” کے قریب کسی بھی پارٹی کا حالیہ ماہ کے آخر میں سوچی کانفرنس میں شرکت کے مخالف ہے۔ کل "الشرق الاوسط” کے باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ روسی وزارت دفاع اور انٹیلی جنس کے حکام نے حمو کو چند روز قبل پیغام دیا ہے کہ "وہ سوچی کی کامیابی کے لئے ترکی کے ساتھ تکنیکی تعاون کر رہے ہیں، جس بنا پر وہ یونٹس اور کرد الائنس کو باقاعدہ دعوت نہیں دے سکتے، لیکن وہ شمالی شام میں "انتظامی نمائندگان” کو دعوت دیں گے۔ (۔۔۔)

 

پیر – 14 ربيع الثاني 1439 ہجری – 01 جنوری 2018ء شمارہ: [14279]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>