مغربی پٹی کو ضم کرنا سفاکانہ جارحیت ہے: عباس - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 2 جنوری, 2018
0

مغربی پٹی کو ضم کرنا سفاکانہ جارحیت ہے: عباس

سرگرم خاتون عہد تمیمی پر الزامات عائد

فلسطینی صدر محمود عباس تحریک "فتح” کی 53 ویں سالگرہ کے موقع پرشعلہ جلاتے ہوئے (رویٹرز)

 

تل ابیب: "الشرق الاوسط”

      کل فلسطینیوں نے صدر محمود عباس کی قیادت میں، اسرائیلی حکمران پارٹی لکیڈ کے مرکزی کونسل کی فیصلے کی مذمت کی ہے، جس میں پارٹی رہنماؤں سے سنہ 1967 میں قبضہ کئے گئے فلسطینی علاقوں کے رہائشیوں کو ضم کرنے کے قانون کے نفاذ کی سفارش کی گئی ہے۔ فلسطینی عوام اسے "اپنے خلاف ایک مستقل جارحانہ اور قومی کاز کو نشانہ بنانے کی کاروائی قرار دے رہے ہیں”۔ (۔۔۔)

      دوسری جانب، اسرائیلی فوجی عدالت نے سرگرم فلسطینی نوجوان خاتون عہد تمیمی، ان کی والدہ ناریمان اور ان کے چچازاد بھائی نور کے خلاف فوری الزامات عائد کر دیئے ہیں۔ اسرائیلی فوجی عدالت نے عہد تمیمی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے قابض اسرائیلی افواج کے دو فوجیوں پر "حملہ” کیا تھا۔

 

منگل – 15 ربيع الثاني 1439 ہجری – 02 جنوری 2018ء  شمارہ: [14280]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>