حوثیوں کو بھرتوں میں نقصانات کا سامنا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 2 جنوری, 2018
0

حوثیوں کو بھرتوں میں نقصانات کا سامنا

پیپلز کانگریس کے رہنما "ان کی حکومت” سے الگ

کل حدیدہ سے بے گھر ہونے والی ایک خاتون اپنے بچے کے ساتھ اونٹ پر اپنا سامان لادے عدن میں پناہ گزین کیمپ کی جانب جاتے ہوئے (ا ۔ف ۔ب)

 

صنعا: "الشرق الاوسط”

      یمن میں حوثیوں کو بین الاقوامی سطح پر غیر معترف "انقلابی حکومت” میں بھرتیوں کے بارے میں نقصانات کا سلسلہ جاری ہے کو کہ پیپلز کانگریس پارٹی سے وابستہ بقیہ افراد نکالے جانے پر ہے۔

      یہ انقلابی تبدیلی 26 فیصلوں پر مشتمل ہے۔ جس میں اطلاعات، پٹرولیم اور مالیات کے وزراء سمیت نائب وزیر اعظم کے علاوہ قانونی حکومت کے زیر کنٹرول تین علاقوں کے گورنروں کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے، ان علاقوں میں سرفہرست عدن، ابین اور سقطری شامل ہیں۔ (۔۔۔)

      ان فیصلوں نے کانگریس پارٹی کے حمایتیوں کو ختم کر دیا اور انقلابی اطلاعات کے "وزیر” کو صدارتی دفتر کا ڈائریکٹر مقرر کیا ہے، اس کے علاوہ، کئی ایک "پارلیمانی وزراء”، مشریوں اور نمائندگان کو مختلف اداروں، اتھارٹیوں اور دفاتر میں تعیینات کیا گیا ہے۔ (۔۔۔)

 

 

منگل – 15 ربيع الثاني 1439 ہجری – 02 جنوری 2018ء  شمارہ: [14280]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>