قتل، زخمی اور گرفتاری کا ماحول۔۔۔ خامنئی کا دشمنوں پر الزام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 3 جنوری, 2018
0

قتل، زخمی اور گرفتاری کا ماحول۔۔۔ خامنئی کا دشمنوں پر الزام

«گارڈ» کا مداخلت کرنے کا اشارہ۔۔۔ واشنگٹن کی طرف سے سلامتی کونسل کے ایک ہنگامی اجلاس کی دعوت اور ٹرمت کی طرف سے ظالمانہ اور بدعنوان حکومت پر حملہ

سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر مظاہرین کی تصویریں جس میں کل صبح کرمانشاہ کے اندر سیکیورٹی افواج کا سامنا کررہے ہیں

لندن: عادل السالمي واشنگٹن: هبہ القدسي پیرس: میکائل ابو نجم

         ایک طرف ایران کے اندر چھٹھے دن مظاہرات کے درمیان مزید افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں اور کئی افراد کو گرفتاد بھی کیا گیا ہے تو دوسری طرف اس مرشد اعلی علی خامنئی نے جن کے بارے میں مظاہرہ کرنے والوں نے کہا کہ "ڈکٹیٹر کے لیے موت چاہئے” اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اپنے دشمنوں پر غصہ کا اظہار کیا اور ایران کے اندر معیشت کی خراب صورتحال اور علاقائی انتظامیہ کے رویہ کے خلاف ہونے والے مظاہرات کے سلسلہ میں خارجی اداروں پر الزام عائد کیا ہے۔(۔۔۔)

         فرانسیسی پریس ایجنسی نے بتایا ہے کہ پولس کا پورے موقف سے باخبر نہ ہونے کے اشارہ کے ساتھ پاسداران انقلاب کے "ثار اللہ” نامی اڈہ کے نائب کمانڈر اور تہران کی سیکورٹی کے ذمہ دار کنرل اسماعیل کوثری نے کہا کہ ہم کسی بھی حالت میں تہران کی سیکورٹی کو ختم نہیں ہونے دیں گے ۔(۔۔۔) اور اگر معاملہ اسی طرح رہا تو ذمہ داران اس سلسلہ میں ضرور فیصلہ کریں گے۔(۔۔۔)

         عالمی سماج اس صورتحال کو دیکھ رہی ہے کہ حکومت طاقت کے ذریعہ مظاہرین کو ہٹا رہی ہے اور اسی سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مظاہرین کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ یہ لوگ ایران کی فاسد وحشی انتظامیہ کے خلاف متحرک ہیں جبکہ اقوام متحدہ میں امریکی خاتون سفیر نیکی ہیلی نے اس صورتحال کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کے لیے سلامتی کونسل کی ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 16 ربيع الثاني 1440 ہجری – 03 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14281)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>