مظاہروں کو روکنے کے لئے سیکورٹی اور انفارمیشن گھیراؤ: ایران - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 5 جنوری, 2018
0

مظاہروں کو روکنے کے لئے سیکورٹی اور انفارمیشن گھیراؤ: ایران

سلامتی کونسل کا آج ہنگامی اجلاس، اور گرفتار افراد کے اہل خانہ کا ان کی رہائی کے لئے احتجاج

بدھ کی رات تہران کے وسط میں تعینات ایرانی پولیس کے ماتحت اسپیشل فورس کا ایک اہلکار (فارس ایجنسی)

 

لندن: عادل السالمی

      ایران میں جاری مظاہرے دوسرے ہفتے میں داخل ہوچکے ہیں، اس دوران ایرانی باخبر مقامی ذرائع کے مطابق حکام نے ان مظاہروں کو روکنے کے لئے ان کا سخت سیکورٹی اور معلوماتی محاصرہ شروع کر دیا ہے۔ دوسری جانب تازہ صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے عالمی سلامتی کونسل، روسی اعتراضات کے باوجود امریکی مطالبے پر اپنا ہنگامی اجلاس منعقد کر رہی ہے۔ (۔۔۔)

      دریں اثناء، گرفتار افراد کے اہل خانہ ان کی رہائی کے مطالبہ کرتے ہوئے یا کم سے کم ان کے بارے میں معلومات کی حصول کی خاطر مسلسل پانچویں روز بھی تہران میں اوین جیل کے سامنے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد کی عمریں 15 سے 25 سال کے مابین ہیں۔ (۔۔۔)

 

جمعہ – 18 ربيع الثاني 1439 ہجری – 05 جنوری 2018ء شمارہ: [14283]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>