بیت المقدس کمیٹی "دو ملکی حل" کی پابند - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 7 جنوری, 2018
0

بیت المقدس کمیٹی "دو ملکی حل” کی پابند

الجبير: ہم عمان اجلاس سے اہم نتائج کے ساتھ باہر آئے ہیں

کل عمان میں عرب کے وزرائے خارجہ (بائیں سے): سامح شکری (مصر)، عادل الجبیر (سعودی عرب)، احمد ابو الغیط (لیگ کے جنرل سیکرٹری)، انور قرقاش (متحدہ عرب امارات کے خارجی امور کے وزیر)، رياض المالكي (فلسطین)، ناصر بوريطة (مراکش) کو دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

عمان: محمد الدعمة

         بیت المقدس کی فائل کے ذمہ دار چھ افراد پر مشتمل عرب کمیٹی نے عمان کے اندر منعقدہ اپنے اجلاس میں کل پرزور انداز میں کہا کہ عرب دو ملکی حل کرانے کا پابند رہے گا اور اس بات کی کوشش کرتا رہے گا کہ فلسطین کو بین الاقوامی اعتراف اس طور پر حاصل ہو کہ مشرقی بیت المقدس اس کی دار الحکومت ہو۔(۔۔۔) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اجلاس کے بعد صحافیوں سے کہا کہ وہ اور اردن، مصر، امارات، مراکش اور فلسطین اور ان کے علاوہ عرب لیگ کے جنرل سیکریٹری احمد ابو الغیط سب اس اجلاس سے اہم نتائج کے ساتھ نکلے ہیں۔(۔۔۔)

اتوار – 20 ربيع الثاني 1440 ہجری – 07 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14285)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>