ایران میں سینکڑوں مظاہرین کے مستقبل کے بارے میں تشویش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 8 جنوری, 2018
0

ایران میں سینکڑوں مظاہرین کے مستقبل کے بارے میں تشویش

کل ایرانی پارلیمنٹ کے بند اجلاس کا منظر جس میں داخلہ و سیکورٹی کے وزیر اور پاسداران انقلاب” کے نائب کمانڈر شریک ہیں (مھر ایجنسی)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

      کل ایرانی پارلیمنٹ نے بند اجلاس کے دوران گزشتہ چند روز سے جاری مظاہروں پر بحث کی، جس میں وزیر داخلہ، سیکورٹی کے وزیر اور پاسداران انقلاب کے نائب کمانڈر شریک تھے۔ دوران بحث زیر حراست طلباء کے مستقبل کا فیصلہ کیا گیا، جس میں تہران کی میونسپل کمیٹی کی رکن ناہید خداکرمی نے حکام سے شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے گرفتار افراد کی تعداد کا اعلان کرنے کے لئے کہا اور سنہ 2009 کے موسم گرما میں جیلوں میں مظاہرین کے قتل جیسا منظر دوبارہ ہونے سے خبردار کیا۔

      (۔۔۔) اصلاحی نیوز ایجنسی "ایلنا” نے ہدایت اللہ خادمی کے نائب سے نقل کیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ، سیکورٹی حکام کی طرف سے پیش کی جانے والی "سطحی رپورٹس پر قائل نہیں ہوئے”۔

      انہوں نے مزید کہا کہ "مظاہروں میں گرفتار ہونے والے افراد میں اکثریت نوجوانوں کی ہے جنکی عمریں 16 سے 24 سال کے درمیان ہیں”۔ (۔۔۔)

پیر – 21 ربيع الثاني 1439 ہجری – 08 جنوری 2018ء  شمارہ: [14286]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>