"حمیمیم" میں روسی الرٹ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 8 جنوری, 2018
0

"حمیمیم” میں روسی الرٹ

ادلب میں بڑا دھماکہ

ادلب کے دیہات پر روسی اور شامی حکومتی طیاروں کی بمباری سے بے گھر ہونے والا ایک شخص (ا۔ب)

 

بیروت: کارولین عاکوم

      کل شام کے ساحلی علاقے لاذقیہ کے جنوب میں روسی فوجی ائیربیس حمیمیم میں الرٹ کر دیا گیا ہے۔

      یاد رہے کہ روس کا یہ اعلان حمیمیم ائیرپورٹ کو ریمورٹ کنٹرول "ڈرون” طیاروں سے نشانہ بنائے جانے کے چند گھنٹوں کے بعد کیا گیا ہے، جبکہ ذرائع کے مطابق یہ (ڈرون) طیارے شامی حکومتی افواج کے زیر کنٹرول بیس کے قریبی علاقے سے آئے تھے۔

      دوسری جانب، کل شام ادلب شہر میں "آزادی شام اتھارٹی” (سابقہ نصرت فرنٹ) کے قریبی دھڑے "لشکر قوقاز” کے ٹھکانے کو ایک بڑے دھماکے سے نشانہ بنایا گیا۔ شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ کے مطابق دھماکے سے 18 ہلاکتیں ہوئیں ہیں، جن میں شہری بھی شامل ہیں۔ جبکہ ہلاکتوں میں شہریوں اور جنگجوؤں کی الگ الگ تعداد کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔ (۔۔۔)

 

پیر – 21 ربيع الثاني 1439 ہجری – 08 جنوری 2018ء  شمارہ: [14286]

 

 

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>