یمنی پارلیمنٹ "کانگریس پارٹی" کے اراکین کے ہمراہ آئندہ ماہ اجلاس منعقد کر رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 9 جنوری, 2018
0

یمنی پارلیمنٹ "کانگریس پارٹی” کے اراکین کے ہمراہ آئندہ ماہ اجلاس منعقد کر رہی ہے

حوثی، مذاکرات میں "صالح  کے ونگ” کو ختم کر رہے ہیں

 

جدہ: سعید الابیض – صنعا: "الشرق الاوسط”

      یمنی حکومت ملک کے عارضی دارالحکومت عدن میں فروری کے آغاز میں اپنا پہلا پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کو تیار ہے۔ یمنی سینئر عہدیدار کے مطابق سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے قتل کے بعد حکومت "پیپلز کانگریس” پارٹی کے نمائندگان کے ایک بڑے حصے کو متوجہ کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے اور اب قانونی اعتبار سے باقی پارٹیوں کے ساتھ اجلاس کا انعقاد کیا جا سکتا ہے۔ (۔۔۔)

      اسی ضمن میں، حوثی ملیشیاؤں کی ایک اہم قیادت حمزہ حوثی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جماعت نے آئندہ امن مشاورت میں "کانگریس” پارٹی (صالح ونگ) کے وفد کی شرکت کو منسوخ کرنے اور جماعت کے انقلاب کے حامیوں کا ایک وفد تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

منگل – 22 ربيع الثاني 1439 ہجری – 09 جنوری 2018ء  شمارہ:  [14287]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>