ماسکو کا شام کے علاقے حمیمیم اور طرطوس میں "ڈرون" حملوں سے متاثر ہونے کا اعتراف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 9 جنوری, 2018
0

ماسکو کا شام کے علاقے حمیمیم اور طرطوس میں "ڈرون” حملوں سے متاثر ہونے کا اعتراف

دمشق میں "فوجی گاڑیوں کی انتظامی ناکہ بندی” پر ابہام

اتوار کی شام ادلب شہر میں "لشکر قوقاز” کے ایک گروپ کی طرف سے کئے گئے دھماکے کے بعد کل شامی لوگ تباہی کو دیکھتے ہوئے (ا۔ف۔ب)

ماسکو: طہ عبد الواحد – بیروت: بولا اسطیح

      کل روسی وزارت دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے ساحلی علاقے میں حمیمیم اور طرطوس میں اس کے فوجی اڈوں پر "ڈرون” طیاروں کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے۔ اس نے اعلی تکنیکی صلاحتیوں کے حامل ممالک پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان طیاروں کے ذریعے عسکریت پسند جنگجوؤں کو امداد فراہم کر رہے ہیں۔ (۔۔۔)

      جبکہ مشرقی غوطہ کے علاقوں اور حرستا میں "فوجی گاڑیوں کی ناکہ بندی” کو ختم کرنے کی کاروائی کی تفصیلات غیر واضح ہیں۔ دریں اثنا مخالف جماعتوں کی طرف سے کاروائی کرنے والے آپریشن روم نے ناکہ بندی کے ختم کئے جانے کے حکومتی کامیابی کے اعلان کو "غلط” قرار دیتے ہوئے اس کا انکار کیا ہے۔ شامی رصد گاہ کے مطابق حکومت "ناکہ بندی کو وسعت دینے کے لئے کام کر رہی ہے”۔

 

منگل – 22 ربيع الثاني 1439 ہجری – 09 جنوری 2018ء  شمارہ:  [14287]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>