مظاہرے صرف معاشی وجوہات کی بنا پر نہیں ہیں : روحانی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 9 جنوری, 2018
0

مظاہرے صرف معاشی وجوہات کی بنا پر نہیں ہیں : روحانی

گرفتار افراد کی تعداد میں اضافہ، اور جیل کے اندر ایک طالب کی ہلاکت

گذشتہ 30 دسمبر کو فسادات سے نمٹنے والی پولیس تہران یونیورسٹی کے طلباء کو تہران کے وسط میں شاہراہ "انقلاب” پر ہونے والے مظاہرے میں شامل ہونے سے روک رہی ہے (ا۔ب)

 

لندن: عادل السالمی

      کل ایران کے صدر حسن روحانی نے اعتراف کیا ہے کہ اقتصادی مطالبات کے ساتھ ساتھ سیکورٹی، سیاسی، سماجی اور ثقافتی مطالبات کے باعث ملک میں احتجاج کی تحریک نے زور پکڑا ہے۔ (۔۔۔)

      دریں اثناء، ایرانی پارلیمنٹ کے نائب محمود صادقی نے اپنی رپورٹ میں تہران کی "ایون” جیل میں موجود مظاہرین میں سے ایک طالب علم کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ (۔۔۔)

      اسی طرح گرفتار شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور گذشتہ دنوں میں ایرانی عہدیدارن کے جاری بیانات کے مطابق ایران کے 15 گورنریٹوں میں دو ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ (۔۔۔)

 

منگل – 22 ربيع الثاني 1439 ہجری – 09 جنوری 2018ء  شمارہ:  [14287]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>