خامہ ای کے لئے باعث شرمندگی اور رفسنجانی کو متاثر کرنے والی ویڈیو ریکارڈنگ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 10 جنوری, 2018
0

خامہ ای کے لئے باعث شرمندگی اور رفسنجانی کو متاثر کرنے والی ویڈیو ریکارڈنگ

خامنہ ای اور رفسنجانی سنہ 1989 میں سپریم لیڈر کا پہلا منصب سنبھالنے سے چند ماہ قبل (خامنہ ای ویب سائٹ)

 

لندن: عادل السالمی

      ایک نئے ویڈیو کلپ کے لیک ہونے سے انکشاف ہوا ہے کہ خمینی کے بعد علی خامنہ ای کو ان کا قائم مقام منتخب کرنے میں مرحوم صدر ہاشمی رفسنجانی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔

      یہ ویڈیو جو کہ پہلے ایرانی سپریم لیڈر کی وفات کے 28 سال بعد منظر عام پر آئی ہے، اس میں 3 جون 1989ء میں خمینی کی وفات کے چند گھنٹوں بعد ماہرین رہنماؤں کی کمیٹی کے خفیہ اجلاس کی تفصیلات سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں خامنہ ای خود کو امیدوار بنائے جانے کی تجویز کو مسترد کرتے دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ ہاشمی رفسنجانی جو کہ اس اجلاس کی صدارت کر رہے تھے وہ اس بات پر مصر تھے۔ کمیٹی نے خامنہ ای کی نامزدگی کے حق میں ووٹ دیئے اگرچہ خامنہ ای نے اجلاس کے دوران یقین دہانی بھی کی کہ وہ شرعی اور قانونی اعتبار سے اس عہدہ کو سنبھالنے کے ایل نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ ایسا پہلی بار ہے کہ جس سے ثابت ہوتا ہے کہ خمینی کی جگہ "فقہی ولی” کا منصب سنبھالنے کی مطلوبہ شرائط پر خامنہ ای پورا نہیں اترتے ہیں۔ (۔۔۔)

 

بدھ – 23 ربيع الثاني 1439 ہجری – 10 جنوری 2018ء شمارہ: [14288]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>