"چینی سفارشات" امریکی بانڈ کی مارکیٹ میں ہلچل مچا رہی ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 11 جنوری, 2018
0

"چینی سفارشات” امریکی بانڈ کی مارکیٹ میں ہلچل مچا رہی ہے

ریونیو 10 ماہ میں اپنی بلند ترین سطح پر، ین کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

چین کے پاس دنیا کا بڑا غیر ملکی کرنسی کا ذخیرہ ہے اور یہ امریکی حکومتی بانڈز کا سب سے بڑا غیر ملکی بانڈ ہولڈر ہے (رویٹرز)

 

لندن: "الشرق الاوسط”

      کل بروز بدھ بلومبرگ نیوز نے اپنے باخبر ذرائع سے نقل کیا ہے کہ چینی حکام اپنے ملک کی غیر ملکی کرنسی ہولڈنگ کا جائزہ لے رہے ہیں اور انہوں نے امریکی بانڈز کی خریداری میں کمی کرنے یا اسے روکنے کی سفارش کی ہے۔۔۔ یہ رپورٹ کل اشیاء، کرنسیوں، دھاتوں اور اسٹاک مارکیٹ میں وسیع پیمانے پر تبدیلی کی وجہ بنی ہے علاوہ ازیں 10 سالہ مدت کے امریکی خزانے کے بانڈز 10 ماہ کے دوران اپنی بلند ترین سطح پر پہنچے ہیں۔

      چین غیر ملکی کرنسی کا دنیا میں سب سے بڑا ذخیر رکھتا ہے اور یہ امریکی حکومتی بانڈز کا سب سے بڑا غیر ملکی ہولڈر ہے۔ جبکہ چین کا امریکی بانڈز کی خریداری روکنے سے متعلق خبروں سے مارکیٹ میں ہلچل آ جائے گی۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 24 ربيع الثاني 1439 ہجری – 11 جنوری 2018ء  شمارہ: [14289]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.