طارق صالح کے اچانک ظہور سے حوثیوں کے درمیان بے چینی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 12 جنوری, 2018
0

طارق صالح کے اچانک ظہور سے حوثیوں کے درمیان بے چینی

زوکا کے خاندان کی تعزیت اور اپنے چچا کے سیاسی حکموں کی تعمیل کرنے کا اعلان

آج کل سوشل میڈیا کے سائٹس پر سرگرم کارکنوں کی طرف سے نشر کردہ تصویر میں طارق صالح کو (بائیں جانب بیچ میں) عارف الزوكا کے بگل میں دیکھا جا سکتا ہے

صنعاء: "الشرق الاوسط”

         یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے باڈی گارڈ کے کمانڈر اور ان کے اپنے بھتیجے بریگیڈیئر جنرل طارق محمد صالح نے حوثی کے ان میلیشیاؤں کو اپنی تقریر اور سیاسی باتوں سے بے چین کر دیا ہے جنہوں نے گزشتہ ماہ دسمبر میں صالح کے قتل کے بعد سے لے کر گزشتہ ہفتہ تک جنرل قومی کانفرنس پارٹی اور حوثنہ کو ایک کرنے کی کوشش کی ہے۔

         ان کے انجام کے سلسلہ میں آنے والی متضاد خبروں کے ایک ماہ سے زائد مدت کے بعد طارق ایک ایسے ویڈیو میں ظاہر ہوئے ہیں جسے سرگرم افراد اور ذرائع ابلاغ نے جنرل قومی کانفرنس پارٹی کے جنرل سیکریٹری عارف الزوکا کے خاندان کی تعزیت کرنے کے لیے نشر کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 25 ربيع الثاني 1440 ہجری – 12 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14290)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.