حزب اللہ کی منشیات کی رقم کی تحقیقات کرنے کے لیے امریکی ٹیم
واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
کل امریکی وزارت عدل نے منشیات کی تجارت کے ذریعہ لبنان کی حزب اللہ کی کاروائیوں کی فنڈنگ کرنے کے سلسلہ میں تحقیقات کرنے کے لیے ایک خاص ٹیم تیار کرنے کا اعلان کیا ہے اور وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ٹیم ان افراد اور کمپنیوں کی تحقیقات کرنے کی ذمہ دار ہوگی جو حزب اللہ اور ان کے ہمنواؤں کی مدد کر رہے ہیں اور اس ٹیم میں منی لانڈرنگ، منشیات کی اسمگلنگ، دہشت گردی اور مجرم تنظیمات کے مسائل کے ماہرین بھی شامل ہوں گے۔(۔۔۔)
جمعہ – 25 ربيع الثاني 1440 ہجری – 12 جنوری 2018ء شمارہ نمبر: (14290)