واشنگٹن "فرات کی مشرقی سرحد" کا محاصرہ کر رہا ہے، اور اس پر انقرہ کی تشویش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 15 جنوری, 2018
0

واشنگٹن "فرات کی مشرقی سرحد” کا محاصرہ کر رہا ہے، اور اس پر انقرہ کی تشویش

کرد رہنما "ترکی کا ادلب کی دلدل میں غرق” ہونے کی امید کر رہے ہیں

خوین گاؤں کے قریب شامی حزب مخالف کے جنگجو مقابلہ کرنے کے لئے ادلب کی جانب جانے کو تیار ہیں (ا۔ف۔ب)

 

"بیروت: کارولین عاکوم – لندن: "الشرق الاوسط”

      ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی زیر قیادت "داعش” کے خلاف بین الاقوامی اتحاد نے یقین دہانی کی ہے کہ کرد عرب "شامی ڈیموکریٹک فورس” کے زیر کنٹرول شامی علاقوں کی حفاظت کے لئے وہ 30 ہزار افراد پر مشتمل ایک فوجی قوت تشکیل دے رہے ہیں۔ (۔۔۔) اور یہ فورس ترکی کی سرحد کے ساتھ شمالی جانب، مشرقی جانب عراق کے ساتھ اور دریائے فرات کے کنارے کے ساتھ تعینات کیا جائے گا۔ (۔۔۔)

      ترک صدر کے ترجمان ابراہیم کالین نے کہا ہے کہ "ریاست ہائے متحدہ امریکہ خطے میں ان یونٹوں کت دائمی بقا کی خاطر یہ تشویشناک اقدامات کر رہا ہے”۔ ۔۔۔

      دریں اثناء، "کرد ڈیموکریٹک الائنس” کے سابق صدر صالح مسلم نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے یقین دہانی کی ہے کہ ترکی، شمالی شام میں اپنی فوجی مداخلت کے ارادے کے باعث "ادلب کی دلدل میں غرق ہو جائے گا”۔

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>