بانسری بجانے والی پہلی مصری خاتون وزیر ثقافت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 15 جنوری, 2018
0

بانسری بجانے والی پہلی مصری خاتون وزیر ثقافت

ایناس عبد الدائم سیاسی تجربہ اور جرأت مندی کے ساتھ ساتھ فنکارانہ تاریخ کی حامل بھی ہیں

خاتون وزیر ایناس عبد الدایم

 

 

قاہرہ: محمد نبیل حلمی

      مصر کے علاقے جزیرہ زمالک میں واقع مصری اوپیرا ہاؤس اور وزارت ثقافت کے دفتر کے مابین فاصلہ چند سو میٹر کا ہے، تاہم، نئی خاتون وزیر ایناس عبد الدایم؛ جو کہ اوپیرا ہاؤس کی صدارت سے حکومتی عہدہ کی جانب آئیں ہیں، یہ محسوس ہوتا ہے کہ سابقہ کام سے نئے کام تک کا ان کا سفر اتنا آسان نہیں ہے۔

     ایک قابل "بانسری بجانے والی” دو تجربوں سے مسلح ہیں، پہلا آرٹ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنا اور دوسرا سنہ 2012 سے ابھی تک مصری اوپیرا ہاؤس کی صدارت، کیا بات ہے! کیونکہ یہ پہلی مصری خاتون ہیں جو وزیر ثقافت تک کے عہدہ تک پہنچی ہیں۔ (۔۔۔)

پیر – 28 ربيع الثاني 1439 ہجری – 15 جنوری 2018ء  شمارہ: [14293]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>