سوڈان میں "روٹی کی قیمتوں میں اضافے پر مظاہرے" پھیل گئے اور مہدی کا حکومت گرانے کا مطالبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 18 جنوری, 2018
0

سوڈان میں "روٹی کی قیمتوں میں اضافے پر مظاہرے” پھیل گئے اور مہدی کا حکومت گرانے کا مطالبہ

 

خرطوم: احمد یونس

      کل سوڈان میں روٹی کی قیمت میں اضافے پر مظاہروں میں اضافہ ہو گیا ہے اور پارٹی رہنماؤں کی ایک بڑی تعداد کی گرفتاری سے یہ احتجاج ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ گرفتار رہنماؤں میں قومی ملت پارٹی کے سربراہ، کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری سمیت سیاسی و مذہبی رہنما صادق مہدی کے چار بیٹے نمایاں ہیں۔ (۔۔۔)

      مظاہرین کو منتشر کئے جانے کے بعد قومی ملت پارٹی کے سربراہ صادق مہدی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ عمر بشیر کی حکومت قومی ڈائیلاگ کا قتل ہے، (۔۔۔) انہوں نے عوام سے پرامن انداز میں صدر بشیر کی حکومت کو ختم کرنے کے لئے متحرک ہونے کا مطالبہ کیا۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 2 جمادى الأولى 1439 ہجری – 18 جنوری 2018ء  شمارہ: [14296]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>