کل معاہدہ میں عمان کے اندر اسرائیلی سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی بات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 21 جنوری, 2018
0

کل معاہدہ میں عمان کے اندر اسرائیلی سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی بات

نیتنیاہ: ترکی سے زیادہ معاوضہ

بند شدہ اسرائیلی سفارت خانہ

تل ابيب: "الشرق الاوسط”

         اس بات کا انتظار کیا جا رہا ہے کہ کل عمان میں اسرائیل کا جولائی سے بند شدہ سفارت خانہ دوبارہ کھل جائے گا اور سفارتخانہ کو بند اس جرم کی وجہ سے کیا گیا تھا جو سفارت خانہ کے ایک اسرائیلی پولس نے کیا تھا جس میں دو شہری شہید ہو گئے تھے۔

        کل اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو نے کہا کہ اسرائیل سفارت خانہ کے حادثہ کے سلسلہ میں افسوس زدہ اور شرمندہ ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ وہ اس سے عبرت حاصل کرے گا۔(۔۔۔)

        تل ابیب میں سیاسی ذرائع نے کہا کہ حکومت نے معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔(۔۔۔) اور اس نے پرزور انداز میں کہا کہ وہ جو اردن کو دیگا اس سے بہت زیادہ ہوگا جو اس نے مرمرہ کشتی پر کیے جانے والے حملہ کے بدلہ میں ترکی کو دیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 22 جمادی الاول 1440 ہجری – 20 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14298)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>