عراق میں مراکشی نژاد جرمن "داعشی خاتون" کو پھانسی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 22 جنوری, 2018
0

عراق میں مراکشی نژاد جرمن "داعشی خاتون” کو پھانسی

موصل سے گرفتار جرمن نوجوان خاتون ( "الشرق الاوسط”)

 

بغداد: "الشرق الاوسط”

      مراکشی نژاد جرمن خاتون پہلی "داعشی خاتون” ہے جس کے خلاف عراقی حکومت نے پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ "داعش” کو شکست دیئے جانے کے بعد ابھی سینکڑوں غیر ملکی تشدد پسند عراقی جیلوں اپنے مقدمات کے فیصلوں کے منتظر ہیں۔

      عراقی سپریم کورٹ کے ترجمان جج عبد الستار بیرقدار نے کہا ہے کہ پھانسی کی سزا کا حکم جرمنی کی طرف سے آیا ہے؛ کیونکہ "اس نے لوجسٹک خدمات فراہم کیں اور دہشت گرد تنظیم کو مجرمانہ کاروائی میں امداد دی۔ جبکہ اس پر عراقی افواج اور سیکورٹی فورسز پر حملہ کرنے میں شریک ہونے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ (۔۔۔)

 

پیر – 6 جمادى الأولى 1439 ہجری – 22 جنوری 2018ء شمارہ: [14300]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>