ترکی کا سوڈان کے جزیرہ سواکن کو بحال کرنے کے لئے ابتدائی اقدامات کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 25 جنوری, 2018
0

ترکی کا سوڈان کے جزیرہ سواکن کو بحال کرنے کے لئے ابتدائی اقدامات کا آغاز

 

انقرہ: سعید عبد الرزاق

      ترکی نے بحر احمر میں سوڈان کے جزیرہ سواکن کی تعمیر کے لئے اپنے ابتدائی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے، جیسا کہ ترک صدر رجب طیب اردگان اور ان کے سوڈانی ہم منصب عمر بشیر کے مابین گذشتہ دسمبر میں معاہدہ طے پایا تھا۔ (۔۔۔)

      تاہم، اگر ترکی سواکن کی بندرگاہ پر فوجی بیس تعمیر کرتا ہے تو بقول اردگان: "اس جیسی فوجی بندرگاہ کی مثال نہیں ہے”۔ اردگان نے بیان دیا تھا کہ ترکی کا اس جزیرے کے حصول کا مقصد وہاں عثمانی آثار قریمہ کی بحالی اور اس میں موجود   بندرگاہ کو ترک عمرہ کرنے والوں کے لئے استعمال کرنا ہے۔ (۔۔۔)

 

جمعرات – 8 جمادى الأولى 1439 ہجری – 25 جنوری 2018ء  شمارہ: [14303]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>