کو:
جمعرات, 25 جنوری, 2018
روسی مداخلت کے بارے میں "حلف کے تحت” جواب دہی کے لئے تیار ہوں: ٹرمپ

امریکی صدر کی یقین دہانی کہ ان کی انتخابی مہم اور روس کے مابین کوئی ملی بھگت نہیں (ا۔ف۔ب)
واشنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن”
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل (بروز بدھ) رضامندی ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی انتخابی مہم کی ٹیم اور روس کے مابین ممکنہ ملی بھگت پر تحقیقات کے انچارج رابرٹ مولر کی طرف سے پوچھ گچھ کے عمل سے گزرنا کرنے کے لئے تیار ہیں۔
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا: "میں ایسا کرنے کو تیار ہوں (۔۔۔) اور ایسا حلف کے تحت کرونگا”۔ انہوں نے ایک بار پھر کہا ان کی انتخابی ٹیم اور روس کے مابین کوئی "ملی بھگت” نہیں ہوئی۔
جمعرات – 8 جمادى الأولى 1439 ہجری – 25 جنوری 2018ء شمارہ: [14303]
«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،
More Posts - Website - Twitter - Facebook
متعلقہ خبریں
ٹرمپ کی طرف سے ایک عظیم معاہدہ کا وعدہ اور مائی کے بعد کے امیدواروں کا امتحان
ٹرمپ کی طرف سے اپنی انتظامیہ سے اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ
پاسدارن کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر امریکہ کی طرف سے ایران کے محاصرہ کی تکمیل
محمد بن سلمان: ہم اسلحہ خرید تے ہیں ۔۔۔ ہم اپنی سیکورٹی کے مقابلے ہرگز کچھ بھی ادا کریں نہیں گے
یورپی مطالبات شام سے امریکی انخلا کو منجمد کر رہے ہیں