مصر کے صدارتی انتخابات میں بدوی سیسی کے تن تنہا مقابل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 28 جنوری, 2018
0

مصر کے صدارتی انتخابات میں بدوی سیسی کے تن تنہا مقابل

کل ایک ایک قرارداد کے سلسلہ میں اس اکثریت کے ذریعہ ووٹ ڈالنے سے پہلے وفد پارٹی کی اعلی کمیٹی کو اس کے اجلاس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے جس نے صدر سیسی کی اس امیدواری کے لئے مسلسل حمایت کی تصدیق کی ہے جس کا اعلان پارٹی نے چند ہفتہ پہلے کیا تھا اور درمیان میں پارٹی کے سربراہ جناب بدوی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے

قاهرة: محمد نبيل حلمي

         کل وفد پارٹی نے مارچ کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں موجودہ صدر عبد الفتاح سیسی کے مقابلہ میں امیدواری کے سلسلہ میں اپنے صدر جناب بدوی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے اور اس طرح سیسی تنہا امیدوار قرار پائے۔

        وفد پارٹی کی اعلی کمیٹی نے اکثریت کے ساتھ اس قرارداد کے سلسلہ میں ووٹ دیا ہے جس نے صدر سیسی کی اس امیدواری کے لیے مسلسل حمایت کی تصدیق کی ہے جس کا اعلان پارٹی نے چند ہفتہ پہلے کیا تھا اور پارٹی کے سرکاری نمائندہ نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ بدوی انتخابات میں خود مختار ہو کر نہیں داخل ہو سکتے ہیں اور وہ پارٹی کی اعلی کمیٹی کے فیصلہ کے پابند ہوں گے۔(۔۔۔)

اتوار – 11 جمادی الاول 1440 ہجری – 28 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14306)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>