حریری کے خلاف بری کی نقطہ چینی کی وجہ سے انتخابی اتحاد کی فرصت ضائع - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 28 جنوری, 2018
0

حریری کے خلاف بری کی نقطہ چینی کی وجہ سے انتخابی اتحاد کی فرصت ضائع

بيروت: بولا اسطيح

         ایسا لگتا ہے کہ افسران منصوبہ کے مسئلہ میں وزیر اعظم سعد الحریری کا صدر میکائل عون کے صف میں کھڑے ہونے کی وجہ سے لبنانی پارلیمنٹ کے صدر نبیہ بری کی طرف سے سعد الحریری کے خلاف کیے جانے والے نقطہ چینی نے "امید تحریک” اور "فیوچر موومنٹ” کے درمیان ہونے ہونے والے انتخابی اتحاد کے امکان کو ختم کر دیا ہے۔

         منصوبہ بندی کے مسئلہ کے رونما ہونے کے ایک ماہ کی مدت سے زائد وقت کے باوجود ایسا لگ رہا ہے کہ اب بھی حالات قابو میں نہیں آئے ہیں۔(۔۔۔)

بری کے قریبی باخبر ذرائع نے کہا کہ ایوان کے اسپیکر وزیر اعظم سعد الحریری پر ابھی بھی نقطہ چیں ہیں جبکہ انہوں نے اس سے قبل یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ منصوبہ پر دستخط نہیں کریں گے لیکن اچانک تھوڑی مدت کے بعد وہ صدر عون کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر دستخط کرنے پر موافق نظر آتے ہیں اور اس پر وزیر خزانہ کی دستخط نہیں ہوتی ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 11 جمادی الاول 1440 ہجری – 28 جنوری 2018ء  شمارہ نمبر: (14306)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>