"سوچی کانفرنس" کے موقع پر کشیدگی میں اضافہ، غوطہ اور ادلب پر شدید بمباری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 29 جنوری, 2018
0

"سوچی کانفرنس” کے موقع پر کشیدگی میں اضافہ، غوطہ اور ادلب پر شدید بمباری

مشرقی غوطہ کا گاؤں مادیرا میں دھوئیں اور دھند کا منظر جہاں کل حکومت کی طرف سے شدید بمباری کی گئی تھی (ا۔ف۔ب)

 

بیروت: کارولین عاکوم

      آج ماسکو کے زیر نگرانی روسی شہر سوچی میں شروع ہونے والی "شام کی قومی ڈائیلاگ” کانفرنس کے موقع پر شام میں بڑے پیمانے پر دھماکوں اور غوطہ، ادلب کے علاقوں پر فضائی حملوں کے بعد سخت جنگ چھڑ گئی ہے۔

      مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ادلب کے مضافاتی شہر سراقب پر صبح سے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے راکٹوں اور بیرل بموں سے بمباری کی جا رہی ہے۔ (۔۔۔)

      "الرحمن کور” کے ترجمان وائل علوان نے نشاندہی کی ہے کہ کل غوطہ میں حکومتی افواج کی طرف سے فوجی گاڑیوں کے ادارے پر حملہ کرنے اور جماعتوں کو پسپا کرنے کی کوشش کے بعد بڑے پیمانے پر لڑائی دیکھنے میں آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کا اعلان، صرف میڈیا کا شور ہے۔

 

پیر – 12 جمادى الأولى 1439 ہجری – 29 جنوری 2018ء  شمارہ: [14307]
الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>